🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1756. -- باب: السواك للصائم
-- باب: روزہ دار کے لیے مسواک کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8329
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنبأ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أنبأ مِسْعَرٌ، عَنْ أَبِي نَهِيكٍ الْأَسَدِيِّ، عَنْ زِيَادِ بْنِ حُدَيْرٍ قَالَ:" مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَدْأَبَ سِوَاكًا وَهُوَ صَائِمٌ مِنْ عُمَرَ" أَرَاهُ قَالَ:" بِعُودٍ قَدْ ذَوِيَ" قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ يَعْنِي يَبِسَ.
زیاد بن حدیر بیان کرتے ہیں کہ میں نے کسی ایک کو نہیں دیکھا جو مسواک کی زیادہ سے زیادہ مواظبت کرنے والا ہو روزے کی حالت میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے، میرا خیال ہے کہ انہوں نے کہا: لکڑی سے، ابو عبیدہ نے کہا: یعنی خشک لکڑی سے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8329]
تخریج الحدیث: «حسن۔ اخرجه عبدالرزاق»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8329 in Urdu