🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. بَابُ غَزْوَةِ الْمُرَيْسِيعِ ، وَهِيَ غَزْوَةُ بَنِي الْمُصْطَلِقِ
غزوہ مریسیع، یہ غزوہ بنو مصطلق ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10174
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: كَانَتْ غَزْوَةُ بَنِي الْمُصْطَلِقِ فِي شَعْبَانَ سَنَةِ سِتٍّ، وَخَرَجَ فِي تِلْكَ الْغَزْوَةِ بِعَائِشَةَ مَعَهُ، أَقْرَعَ بَيْنَ نِسَائِهِ فَخَرَجَ سَهْمُهَا، وَفِي تِلْكَ الْغَزْوَةِ قَالَ فِيهَا أَهْلُ الْإِفْكِ مَا قَالُوا، فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بَرَاءَتَهَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں: غزوہ بنو مصطلق، شعبان کے مہینے میں سن چھ ہجری میں ہوا تھا، اور اس غزوہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو ساتھ لے کر گئے تھے، آپ نے اپنی ازواج کے درمیان قرعہ اندازی کی، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا نام نکلا تھا، یہی وہ غزوہ ہے، جس کے دوران جھوٹا الزام عائد کرنے والوں نے الزام عائد کیا تھا، تو اللہ تعالیٰ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی برات کے بارے میں حکم نازل کیا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10174]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (162/23)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6065»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 10174 in Urdu