الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. بَابُ غَزْوَةِ الْمُرَيْسِيعِ ، وَهِيَ غَزْوَةُ بَنِي الْمُصْطَلِقِ
غزوہ مریسیع، یہ غزوہ بنو مصطلق ہے
حدیث نمبر: 10175
وَعَنْ شَبَّابٍ الْعُصْفُرِيِّ قَالَ: سَنَةَ سِتٍّ مِنَ الْهِجْرَةِ كَانَتْ غَزْوَةُ بَنِي الْمُصْطَلِقِ، وَفِي هَذِهِ الْغَزْوَةِ قَالَ فِيهَا أَهْلُ الْإِفْكِ مَا قَالُوا، وَنَزَلَ فِيهَا الْقُرْآنُ: (إِنَّ الَّذِينَ جَاءُوا بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ مِنْكُمْ) الْآيَةَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْ شَيْخِهِ مُوسَى بْنِ زَكَرِيَّا التَّسْتُرِيِّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
شباب عصفری بیان کرتے ہیں: ہجرت کے چھٹے سال، غزوہ بنو مصطلق ہوا تھا، اور اس غزوہ کے دوران جھوٹا الزام عائد کرنے والوں نے الزام عائد کیا تھا، اور اس بارے میں قرآن کا یہ حکم نازل ہوا تھا: ”بیشک وہ لوگ، جنہوں نے چھوٹا الزام لگایا، جو تم میں سے ایک گروہ ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد موسیٰ بن زکریا تستری کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10175]
یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد موسیٰ بن زکریا تستری کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10175]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (163/23)»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 10175 in Urdu