الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. بَابُ الِاسْتِنْزَاهِ مِنَ الْبَوْلِ وَالِاحْتِرَازِ مِنْهُ لِمَا فِيهِ مِنَ الْعَذَابِ .
قضائے حاجت کے دوران کلام کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1023
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَرَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِقَبْرَيْنِ يُعَذَّبَانِ، فَقَالَ:" إِنَّهُمَا يُعَذَّبَانِ وَمَا يُعَذَّبَانِ فِي كَبِيرٍ، كَانَ أَحَدُهَا لَا يَتَنَزَّهُ مِنَ الْبَوْلِ، وَكَانَ الْآخَرُ يَمْشِي بِالنَّمِيمَةِ".
فَدَعَا بِجَرِيدَةٍ رَطْبَةٍ، كَسَرَهَا، فَوَضَعَ عَلَى هَذَا وَعَلَى هَذَا وَقَالَ:" لَعَلَّهُ يُخَفِّفُ عَنْهُمَا حَتَّى يَيْبَسَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ، إِلَّا شَيْخَ الطَّبَرَانِيِّ مُحَمَّدَ بْنَ أَحْمَدَ بْنِ جَعْفَرٍ الْوَكِيعِيَّ الْمِصْرِيَّ، فَإِنِّي لَمْ أَعْرِفْهُ.
وَتَأْتِي أَحَادِيثُ مِنْ هَذَا فِي عَذَابِ الْقَبْرِ.

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر دو قبروں کے پاس سے ہوا، جنہیں (یعنی جن میں مدفون افراد کو) عذاب ہو رہا تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ان دونوں کو عذاب ہو رہا ہے، اور ان دونوں کو کسی بڑی وجہ سے عذاب نہیں ہو رہا ہے (یعنی وہ کوئی ایسا کام نہیں تھا، جس سے بچنا مشکل ہوتا) ان میں سے ایک پیشاب سے بچتا نہیں تھا، اور دوسرا چغلی کیا جاتا تھا۔
پھر آپ نے ایک تر شاخ منگوائی، اُسے توڑا، اور (ایک حصہ) اِس قبر پر اور (ایک) اُس قبر پر رکھ دیا، اور ارشاد فرمایا: ”شاید ان دونوں (شاخوں) کے خشک ہونے تک ان دونوں کے عذاب میں تخفیف ہو جائے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے، صرف امام طبرانی کے استاد محمد بن أحمد بن جعفر وکیعی مصری کا معاملہ مختلف ہے، میں اُن سے واقف نہیں ہوں۔ اس موضوع سے متعلق دیگر احادیث، قبر کے عذاب سے متعلق باب میں آئیں گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1023]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6561»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 1023 in Urdu