الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. بَابُ الِاسْتِنْزَاهِ مِنَ الْبَوْلِ وَالِاحْتِرَازِ مِنْهُ لِمَا فِيهِ مِنَ الْعَذَابِ .
قضائے حاجت کے دوران کلام کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1024
وَعَنْ عِيسَى بْنِ يَزْدَادَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ فَلْيَنْثُرْ ذَكَرَهُ ثَلَاثًا". قَالَ زَمْعَةُ:" مَرَّةً ؛ فَإِنَّ ذَلِكَ يُجْزِئُ".
قُلْتُ: رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ خَلَا قَوْلَهُ:" فَإِنَّ ذَلِكَ يُجْزِئُ عَنْهُ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عِيسَى بْنُ يَزْدَادَ، تُكُلِّمَ فِيهِ أَنَّهُ مَجْهُولٌ، وَذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ.

عیسی بن یزداد، اپنے والد کے حوالے سے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی شخص پیشاب کرے، تو وہ اپنی شرمگاہ کو تین مرتبہ جھاڑ دے“۔ زمعہ کہتے ہیں: ایک مرتبہ کر لے، یہ اُس کے لیے کفایت کر جائے گا۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت امام ابن ماجہ نے نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل نہیں کیے ہیں: یہ اُس کے لئے کفایت کر جائے گا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن یزداد ہے، اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے کہ وہ مجہول ہے، ابن حبان نے اس کا تذکرہ کتاب الثقات میں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1024]

تخریج الحدیث: «أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 326، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18575»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 1024 in Urdu