الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
52. بَابُ مَا جَاءَ فِي غَنَائِمِ هَوَازِنَ وَسَبْيِهِمْ
ہوازن کے مال غنیمت اور ان کے قیدیوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 10296
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ: حَكِيمُ بْنُ حِزَامِ بْنِ خُوَيْلِدِ بْنِ أَسَدِ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى بْنِ قُصَيِّ بْنِ كِلَابٍ، يُكَنَّى أَبَا خَالِدٍ وَأُمُّهُ صَفِيَّةُ بِنْتُ زُهَيْرِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَسَدٍ وَأُمُّهَا سَلْمَى بِنْتُ عَبْدِ مَنَافِ بْنِ عَبْدِ الدَّارِ، وَكَانَ إِسْلَامُهُ يَوْمَ الْفَتْحِ، وَكَانَ مِنَ الْمُؤَلَّفَةِ أَعْطَاهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِائَةَ بَعِيرٍ مِنْ غَنَائِمِ حُنَيْنٍ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ بن خویلد بن اسد بن عبدالعزی بن قصی بن کلاب ان کی کنیت ابوخالد ہے ان کی والدہ سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا بنت زہیر بن حارث بن اسد ہیں اور ان کی والدہ سلمہ بنت عبد مناف بن عبدالدار ہیں ان صحابی نے فتح مکہ کے موقع پر اسلام قبول کیا تھا یہ مؤلفۃ القلوب میں سے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ حنین کے مال غنیمت میں سے ایک سو اونٹ انہیں عطا کیے تھے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10296]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (207/3)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 10296 in Urdu