الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. بَابُ الِاسْتِنْزَاهِ مِنَ الْبَوْلِ وَالِاحْتِرَازِ مِنْهُ لِمَا فِيهِ مِنَ الْعَذَابِ .
قضائے حاجت کے دوران کلام کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1030
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِقَبْرَيْنِ لِبَنِي النَّجَّارِ يُعَذَّبَانِ بِالنَّمِيمَةِ وَالْبَوْلِ، فَأَخَذَ سَعَفَةً فَشَقَّهَا، فَوَضَعَ عَلَى هَذَا الْقَبْرِ شِقًّا، وَعَلَى هَذَا الْقَبْرِ شِقًّا، وَقَالَ:" لَا يَزَالُ يُخَفَّفُ عَنْهُمَا مَا دَامَتَا رَطْبَتَيْنِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر بنو نجار (سے تعلق رکھنے والے دو افراد کی) دو قبروں کے پاس سے ہوا، جنہیں چغلی کرنے اور پیشاب کی وجہ سے عذاب ہو رہا تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شاخ لی اُسے دو حصوں میں تقسیم کیا، ایک حصہ، ایک قبر پر رکھ دیا، اور دوسرا حصہ، دوسری قبر پر رکھ دیا اور ارشاد فرمایا: جب تک یہ دونوں (شاخیں) تر رہیں گی، اس وقت تک ان دونوں کے عذاب میں تخفیف رہے گی۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبید بن عبدالرحمن ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1030]
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبید بن عبدالرحمن ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1030]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 1030 in Urdu