🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. بَابُ غَزْوَةِ تَبُوكَ
غزوہ تبوک کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10312
وَعَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيِّ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى غَزْوَةِ تَبُوكَ [ وَكُنْتُ ] عَلَى خِدْمَتِهِ ذَلِكَ السَّفَرَ، فَنَظَرْتُ إِلَى نِحْيِ السَّمْنِ قَدْ قَلَّ مَا فِيهِ، وَهَيَّأْتُ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - طَعَامًا فَوَضَعْتُ السَّمْنَ فِي الشَّمْسِ وَنِمْتُ، فَانْتَبَهْتُ بِخَرِيرِ النِّحْيِ، فَقُمْتُ فَأَخَذْتُ بِرَأْسِهِ بِيَدِي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَرَآنِي:" لَوْ تَرَكْتَهُ لَسَالَ وَادِيًا سَمْنًا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طَرِيقَيْنِ إِحْدَاهُمَا فِي عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ، وَرِجَالُهُمَا وُثِّقُوا.
سیدنا حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبوک میں شرکت کے لئے روانہ ہوئے اس سفر کے دوران میں آپ کی خدمت پر مامور تھا میں نے گھی کے برتن میں دیکھا کہ اس میں گھی کم ہو چکا ہے میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کھانا تیار کیا پھر میں نے گھی کو دھوپ میں رکھ دیا، اور میں سو گیا میں اس وقت بیدار ہوا جب اس برتن میں سے آواز آئی تو میں اٹھا میں نے اس کا سرا اپنے ہاتھ سے پکڑا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مجھے ملاحظہ فرما رہے تھے آپ نے ارشاد فرمایا: اگر تم اسے چھوڑ دیتے تو پوری وادی میں گھی بہہ رہا ہوتا۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو حوالوں سے نقل کی ہے جن میں سے ایک سند کے ساتھ یہ علامات نبوت سے متعلق باب میں آگے آئے گی اس روایت کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10312]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2992)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2993»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 10312 in Urdu