الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
55. بَابُ غَزْوَةِ تَبُوكَ
غزوہ تبوک کا بیان
حدیث نمبر: 10328
وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: خَرَجَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ غَزْوَةِ تَبُوكَ فَبَلَغَهُ أَنَّ فِي الْمَاءِ قِلَّةً [ الَّذِي يَرُدُّهُ ] ، فَأَمَرَ مُنَادِيًا فَنَادَى فِي النَّاسِ:" أَنْ لَا يَسْبِقَنِي فِي الْمَاءِ أَحَدٌ". فَأَتَى الْمَاءَ وَقَدْ سَبَقَهُ قَوْمٌ فَلَعَنَهُمْ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ بِنَحْوِهِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ بِنَحْوِهِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ تبوک کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نکلے آپ کو یہ اطلاع ملی کہ پانی کم ہے اس جگہ پر جہاں لوگ آ گئے ہیں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منادی کو یہ حکم دیا کہ وہ لوگوں میں یہ اعلان کر دے کہ مجھ سے پہلے پانی تک کوئی نہ پہنچے تو کچھ لوگ آپ سے پہلے اس تک پہنچ چکے تھے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں پر لعنت کی۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور امام بزار نے اس کی مانند نقل کی ہے۔ امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10328]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور امام بزار نے اس کی مانند نقل کی ہے۔ امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10328]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1845) اخرجه احمد فى المسند (400/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 22886»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 10328 in Urdu