الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
249. تَفْسِيرُ قِصَّةِ الْإِفْكِ
واقعہ افک کی تفسیر
حدیث نمبر: 11200
وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ لَوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ قَذَفَ عَائِشَةَ وَصَفْوَانَ هَلَّا كَذَّبْتُمْ بِهِ هَلَّا ظَنَّ الْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ لِأَنَّ مِنْهُمْ زَيْنَبَ بِنْتَ جَحْشٍ بِأَنْفُسِهِمْ خَيْرًا أَلَا ظَنَّ بَعْضُهُمْ بِبَعْضٍ خَيْرًا بِأَنَّهُمْ لَمْ يَرَوْا هَذَا وَقَالُوا هَذَا إِفْكٌ أَلَا قَالُوا: هَذَا الْقَذْفُ كَذِبٌ بَيِّنٌ.
سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”ایسا کیوں نہ ہوا کہ جب تم نے اسے سنا“۔ یعنی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور سیدنا صفوان رضی اللہ عنہ پر لگنے والے الزام کو سنا، تو تم نے اسے جھٹلایا کیوں نہیں؟ ایسا کیوں نہ ہوا کہ مومن مرد اور مومن خواتین یہ گمان کرتے۔ ان میں ایک سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہ ہیں ”ان لوگوں کے بارے میں بھلائی کا“۔ اس سے مراد یہ ہے: انہوں نے ایک دوسرے کے بارے میں بھلائی کا گمان کیوں نہیں کیا کہ جب انہوں نے یہ چیز نہیں دیکھی تھی اور یہ کیوں نہیں کہا: کہ وہ یہ کہتے: یہ جھوٹ ہے کہ یعنی انہوں نے یہ کیوں نہیں کہا: یہ جھوٹا الزام ہے، اور واضح جھوٹ ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11200]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11200]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (139/23)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 11200 in Urdu