الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
249. تَفْسِيرُ قِصَّةِ الْإِفْكِ
واقعہ افک کی تفسیر
حدیث نمبر: 11201
وَعَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ فِي قَوْلِهِ لَوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ ظَنَّ الْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ يَقُولُ بَعْضُهُمْ: أَلَا تَسْمَعُ إِلَى قَوْلِهِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ.
ابن جریح، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”ایسا کیوں نہ ہوا کہ جب تم نے اسے سنا، تو مومن مرد اور مومن خواتین نے یہ گمان کیا ہوتا“۔ یعنی ان کا ایک دوسرے کو یہ کہنا کہ کیا تم نے اس بات کو نہیں سنا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند عمدہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11201]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند عمدہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11201]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (139/23)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ جید۔
Majma al-Zawa'id Hadith 11201 in Urdu