الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
249. تَفْسِيرُ قِصَّةِ الْإِفْكِ
واقعہ افک کی تفسیر
حدیث نمبر: 11203
وَعَنْ قَتَادَةَ فِي قَوْلِهِ - تَعَالَى - وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ لَمَسَّكُمْ فِي مَا أَفَضْتُمْ فِيهِ عَذَابٌ عَظِيمٌ قَالَ: هَذَا فِي شَأْنِ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - وَفِيمَا قِيلَ: كَادَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَهْلِكُوا فِيهِ، وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ.
قتادہ، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”اور اگر اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کی رحمت تم پر نہ ہوتے تو تم نے جو کام کیا ہے اس کے حوالے سے تمہیں عظیم عذاب لاحق ہونا تھا“۔ قتادہ کہتے ہیں: یہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں تھا اور یہ بات کہی گئی ہے کہ قریب تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی اس حوالے سے ہلاکت کا شکار ہو جاتے۔ اس کی سند عمدہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11203]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (141/23)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ جید۔
Majma al-Zawa'id Hadith 11203 in Urdu