الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
249. تَفْسِيرُ قِصَّةِ الْإِفْكِ
واقعہ افک کی تفسیر
حدیث نمبر: 11202
وَعَنْ أَبِي صَخْرٍ لَوْلَا جَاؤُوا عَلَيْهِ بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ فَإِذْ لَمْ يَأْتُوا بِالشُّهَدَاءِ فَأُولَئِكَ عِنْدَ اللَّهِ هُمُ الْكَاذِبُونَ كُلُّ مَنْ قَذَفَ مُسْلِمًا ثُمَّ لَمْ يَأْتُوا بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ فَهُوَ قَاذِفٌ عَلَيْهِ حَدُّ الْقَذْفِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
ابوصخر بیان کرتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”وہ لوگ اس پر چار گواہ کیوں نہیں لے کر آئے اور اگر وہ گواہ نہیں لا سکتے تو پھر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں وہ لوگ جھوٹے شمار ہوں گے“۔ اس سے مراد یہ ہے: ہر وہ شخص جو کسی مسلمان پر جھوٹا الزام عائد کرتا ہے۔ ”پھر اگر وہ چار گواہ نہیں لے کر آتے“۔ تو جس شخص نے جھوٹا الزام لگایا ہے اس پر حد قذف جاری ہو گی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی رشدین بن سعد ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11202]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی رشدین بن سعد ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11202]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (140/23)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 11202 in Urdu