الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
460. بَابٌ مِنْهُ فِي فَضْلِ الْقُرْآنِ ، وَمَنْ قَرَأَهُ .
قرآن اور اس کو پڑھنے والے کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 11646
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ - تَبَارَكَ وَتَعَالَى - كُتِبَ مَعَ الصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ وَحَسُنَ أُولَئِكَ رَفِيقًا". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ زَبَّانُ بْنُ فَائِدٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا معاذ بن انس رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص، اللہ کی راہ میں قرآن سیکھتا ہے، اس کا نام صدیقین، شہداء اور صالحین کے ساتھ نوٹ کیا جائے گا اور ان لوگوں کا ساتھ اچھا ہے“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی زبان بن فائد ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11646]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی زبان بن فائد ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11646]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (1489) أخرجه احمد فى المسند (437/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 15184»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 11646 in Urdu