الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
460. بَابٌ مِنْهُ فِي فَضْلِ الْقُرْآنِ ، وَمَنْ قَرَأَهُ .
قرآن اور اس کو پڑھنے والے کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 11658
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: أَعْرِبُوا الْقُرْآنَ، فَإِنَّهُ عَرَبِيٌّ، وَإِنَّهُ سَيَجِيءُ أَقْوَامٌ يَثْقَفُونَهُ وَلَيْسُوا بِخِيَارِكُمْ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طُرُقٍ، وَفِيهَا لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ وَفِيهِ ضَعْفٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ أَحَدِ الطُّرُقِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: قرآن کو صحیح عربی میں پڑھو! کیونکہ یہ عربی ہے، عنقریب ایسے لوگ آئیں گے، جو اسے (راگوں کی طرح) بنا سنوار کر پڑھیں گے اور وہ تمہارے بہترین لوگ نہیں ہوں گے۔
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف حوالوں سے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابوسلیم ہے اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے اس کے ایک طریق کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11658]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8685 و 8686)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 11658 in Urdu