الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةِ
نیک خوابوں کا بیان
حدیث نمبر: 11714
عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَا يَبْقَى بَعْدِي مِنَ النُّبُوَّةِ إِلَّا الْمُبَشِّرَاتُ". قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا الْمُبَشِّرَاتُ؟ قَالَ:" الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ يَرَاهَا الْعَبْدُ أَوْ تُرَى لَهُ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" يَرَاهَا الرَّجُلُ الصَّالِحُ"، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ”میرے بعد نبوت میں سے صرف مبشرات باقی رہ گئے ہیں، لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! مبشرات کیا ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ نیک خواب، جنہیں کوئی بندہ خود دیکھتا ہے، یا جو (کسی اور کو) اس کے بارے میں دکھائے جاتے ہیں“۔ امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”انہیں نیک آدمی دیکھتا ہے“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التعبير/حدیث: 11714]
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”انہیں نیک آدمی دیکھتا ہے“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التعبير/حدیث: 11714]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (129/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 24456، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6024/1»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 11714 in Urdu