🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةِ
نیک خوابوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11722
وَعَنْ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقُولُ لَنَا:" إِنَّ أَبَا بَكْرٍ تَأَوَّلَ الرُّؤْيَا، وَإِنَّ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةَ حَظٌّ مِنَ النُّبُوَّةِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَالْبَزَّارُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" يَتَأَوَّلُ الرُّؤْيَا"، وَفِي إِسْنَادِ الطَّبَرَانِيِّ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَإِسْنَادُ الْبَزَّارِ سَاقِطٌ.
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے یہ فرماتے تھے: ”ابوبکر خوابوں کی تعبیر کر لیتا ہے، اور نیک خواب، نبوت کا ایک حصہ ہیں“۔
یہ روایت امام طبرانی اور امام بزار نے نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”وہ خوابوں کی تاویل کر لیتا ہے“۔ امام طبرانی کی سند میں ایسا راوی ہے، جس سے میں واقف نہیں ہوں، امام بزار کی سند ساقط ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التعبير/حدیث: 11722]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2120) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7057)»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً


Majma al-Zawa'id Hadith 11722 in Urdu