🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابٌ فِيمَا فُرِغَ مِنْهُ .
اس چیز کا بیان، جس سے فارغ ہوا جا چکا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11823
عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" فَرَغَ اللَّهُ إِلَى كُلِّ عَبْدٍ مِنْ خَمْسٍ: مِنْ أَجَلِهِ، وَرِزْقِهِ، وَأَثَرِهِ، وَمَضْجَعِهِ، وَفِي رِوَايَةٍ" وَعَمَلِهِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْأَوْسَطِ، وَأَحَدُ إِسْنَادَيْ أَحْمَدَ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”اللہ تعالیٰ ہر بندے کے حوالے سے، پانچ چیزوں سے فارغ ہو چکا ہے، اس کی موت کا مخصوص وقت، اس کا رزق، اس کی زندگی، اس کے مرنے کا مقام اور اس کا بدنصیب یا خوش نصیب ہونا“۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”اور اس کا عمل۔“
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے، امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، امام أحمد کی دو اسناد میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب القدر/حدیث: 11823]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2152) اخرجه احمد فى المسند (197/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 21215، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6150»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 11823 in Urdu