🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْكَلَامِ فِي الْقَدَرِ .
تقدیر کے بارے میں بات چیت کرنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11850
وَعَنْ ثَوْبَانَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِذَا ذُكِرَ أَصْحَابِي، فَأَمْسِكُوا، وَإِذَا ذُكِرَ النُّجُومُ، فَأَمْسِكُوا، وَإِذَا ذُكِرَ الْقَدَرُ، فَأَمْسِكُوا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ رَبِيعَةَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب میرے اصحاب کا ذکر ہو، تو رک جاؤ، جب ستاروں کا ذکر ہو، تو رک جاؤ اور جب تقدیر کا ذکر ہو، تو رک جاؤ۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یزید بن ربیعہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب القدر/حدیث: 11850]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1427)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1427، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 2956، 2957، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 220»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 11850 in Urdu