الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يُحْسِنِ الْوُضُوءَ .
جو شخص اچھی طرح وضو نہ کرے
حدیث نمبر: 1237
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ وَأَخِيهِ قَالَا: أَبْصَرَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَوْمًا يَتَوَضَّئُونَ، فَقَالَ:" وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ طُرُقٍ ; فَفِي بَعْضِهَا عَنْ أَبِي أُمَامَةَ وَأَخِيهِ، وَفِي بَعْضِهَا عَنْ أَبِي أُمَامَةَ فَقَطْ، وَفِي بَعْضِهَا عَنْ أَخِيهِ فَقَطْ، وَفِي بَعْضِهَا قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَوْمًا يَتَوَضَّئُونَ، فَبَقِيَ عَلَى أَقْدَامِهِمْ قَدْرُ الدِّرْهَمِ، فَقَالَ:" وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ".
وَمَدَارُ طُرُقِهِ كُلِّهَا عَلَى لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، وَقَدِ اخْتَلَطَ.

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ اور اُن کے بھائی بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، تو ارشاد فرمایا: (بعض) ایڑیوں کے لیے جہنم کی بربادی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں مختلف طرق کے ساتھ نقل کی ہے، جن میں سے بعض میں یہ مذکور ہے: یہ سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ اور ان کے بھائی سے منقول ہے، بعض میں یہ مذکور ہے: یہ صرف سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے، بعض میں یہ مذکور ہے: یہ صرف سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے بھائی سے منقول ہے اور بعض میں یہ مذکور ہے: وہ بیان کرتے ہیں: ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، جن کے پاؤں پر ایک درہم جتنی جگہ باقی رہ گئی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (بعض) ایڑیوں کے لیے جہنم کی بربادی ہے“۔ ان تمام طرق کا مدار لیث بن ابوسلیم نامی راوی پر ہے، اور وہ اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1237]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8109»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف، کیونکہ اس کا تمام تر دارومدار لیث بن ابی سلیم پر ہے جو کہ ضعیف اور مختلط راوی ہے۔
Majma al-Zawa'id Hadith 1237 in Urdu