الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
175. بَابُ الْبَيَانِ وَتَشْقِيقِ الْكَلَامِ
بیان (یعنی کلام کرنا) اور کلام کو بنا سنوار کر کرنا
حدیث نمبر: 13280
عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الَّذِينَ يُشَقِّقُونَ الْكَلَامَ تَشْقِيقَ الشِّعْرِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ جَابِرُ الْجُعْفِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں پر لعنت کی ہے، جو اپنے کلام کو یوں بنا سنوار کے کرتے ہیں جس طرح شعر کو بنایا سنوارا جاتا ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13280]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13280]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (98/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 16457»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 13280 in Urdu