الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
186. بَابُ عَجَائِبِ الْمَخْلُوقَاتِ
مخلوقات کے عجائب کا بیان
حدیث نمبر: 13365
وَعَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ قَالَ: السَّمَاءُ الدُّنْيَا لَوْحٌ مَكْفُوفٌ، وَالثَّانِيَةُ صَخْرَةٌ، وَالثَّالِثَةُ حَدِيدٌ، وَالرَّابِعَةُ نُحَاسٌ، وَالْخَامِسَةُ فِضَّةٌ، وَالسَّادِسَةُ ذَهَبٌ، وَالسَّابِعَةُ يَاقُوتٌ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ هَكَذَا، مَوْقُوفًا عَلَى الرَّبِيعِ، وَلَعَلَّهُ سَقَطَ مِنَ النُّسْخَةِ، وَفِيهِ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، وَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ وَغَيْرُهُ وَضَعَّفَهُ النَّسَائِيُّ وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ربیع بن انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: آسمان دنیا ایک مکفوف لوح ہے، دوسرا آسمان چٹان ہے، تیسرا لوہا ہے، چوتھا پیتل ہے، پانچواں چاندی ہے، چھٹا سونا ہے اور ساتواں یاقوت ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اسی طرح سیدنا ربیع بن انس رضی اللہ عنہ پر موقوف روایت کے طور پر نقل کی ہے اور شاید یہ نسخے سے ساقط ہو گئی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوجعفر رازی ہے، جسے ابوحاتم اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے، امام نسائی رحمہ اللہ اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13365]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 13365 in Urdu