الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخَصَائِصِ .
(نبی اکرم ﷺ کے) خصائص کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 13984
وَعَنْ مُعَاذَةَ قَالَتْ: سَأَلَتِ امْرَأَةٌ عَائِشَةَ [ وَأَنَا شَاهِدَةٌ ] عَنْ [ وَصْلِ ] صِيَامِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَتْ لَهَا: أَتَعْمَلِينَ كَعَمَلِهِ؟ فَإِنَّهُ قَدْ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَا تَأَخَّرَ، كَانَ عَمَلُهُ لَهُ نَافِلَةً، رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ وَفِي الصَّحِيحِ بَعْضُهُ.
معاذہ (نامی خاتون) بیان کرتی ہیں: ایک خاتون نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا: میں اس وقت وہاں موجود تھی، اس خاتون نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صوم وصال کے بارے میں دریافت کیا، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اُس سے فرمایا: کیا تم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کی طرح عمل کرنا چاہتی ہو؟ اُن کے تو گزشتہ اور آئندہ ذنب کی مغفرت ہو چکی ہے، اور ان کا عمل ان کے لئے نفل ہوتا تھا۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں ”صحیح“ میں اس کا کچھ حصہ منقول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13984]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں ”صحیح“ میں اس کا کچھ حصہ منقول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13984]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (250/6)، أخرجه مسند أحمد برقم: 25594»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 13984 in Urdu