الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
36. بَابُ صِفَتِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
آپ ﷺ کے حلیہ کا بیان
حدیث نمبر: 14021
وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ بِاخْتِصَارٍ وَزَادَ: حَسَنَ الشَّعْرِ رَجِلَهُ.
یہ روایت امام بزار نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے، اور یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال خوبصورت تھے اور بالکل سیدھے تھے۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14021]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2385)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 14021 in Urdu