الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
36. بَابُ صِفَتِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
آپ ﷺ کے حلیہ کا بیان
حدیث نمبر: 14047
وَعَنْ جَهْضَمِ بْنِ الضَّحَّاكِ قَالَ: مَرَرْتُ بِالرَّجِيعِ فَرَأَيْتُ بِهِ شَيْخًا قَالُوا: هَذَا الْعَدَّاءُ بْنُ خَالِدِ بْنِ هَوْذَةَ فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقُلْتُ: صِفْهُ لِي فَقَالَ: كَانَ حَسَنَ السَّبَلَةِ، وَكَانَتِ الْعَرَبُ تُسَمِّي اللِّحْيَةَ السَّبَلَةَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
جہضم بن ضحاک بیان کرتے ہیں: میں ”رجیع“ کے مقام سے گزرا، تو میں نے وہاں بزرگ کو دیکھا، تو لوگوں نے بتایا: یہ سیدنا عداء بن خالد بن ہوذہ رضی اللہ عنہ ہیں، انہوں نے بتایا: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہوئی ہے، میں نے کہا: آپ ان کا حلیہ میرے سامنے بیان کریں، تو انہوں نے جواب دیا: وہ خوبصورت داڑھی کے مالک تھے۔ راوی کہتے ہیں: عرب داڑھی کے لفظ ”سبلہ“ استعمال کرتے ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایسے راوی ہیں، جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14047]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایسے راوی ہیں، جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14047]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (14/18)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 14047 in Urdu