الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
36. بَابُ صِفَتِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
آپ ﷺ کے حلیہ کا بیان
حدیث نمبر: 14049
وَعَنْ أَبِي عِنَبَةَ قَالَ: كَانَ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا مَشَى مَشَى مَشْيًا يَقْلَعُ الصَّخْرَ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ أَبُو مَهْدِيٍّ سَعِيدُ بْنُ سِنَانٍ وَقَدْ وُثِّقَ عَلَى ضَعْفِهِ.
سیدنا ابوعنبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب چلتے تھے تو یوں چلتے تھے کہ پتھر کو توڑ دیں گے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابومہدی سعید بن سنان ہے، جس کے ضعیف ہونے کے باوجود اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14049]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابومہدی سعید بن سنان ہے، جس کے ضعیف ہونے کے باوجود اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14049]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2392)، أخرجه مسند البزار برقم: 3760»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 14049 in Urdu