الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
71. بَابٌ فِي التَّيَمُّمِ .
تیمم کا بیان
حدیث نمبر: 1407
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أَكُونُ فِي الرَّمْلِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ أَوْ خَمْسَةَ أَشْهُرٍ، فَتَكُونُ فِينَا النُّفَسَاءُ وَالْحَائِضُ وَالْجُنُبُ، فَمَا تَرَى؟ قَالَ:" عَلَيْكَ بِالتُّرَابِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَقَالَ فِيهِ:" عَلَيْكَ بِالْأَرْضِ"، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْمُثْنِي بْنُ الصَّبَاحِ، وَالْأَكْثَرُ عَلَى تَضْعِيفِهِ. وَرَوَى عَيَّاشٌ عَنِ ابْنِ مَعِينٍ تَوْثِيقَهُ، وَرَوَى مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ مَعِينٍ: ضَعِيفٌ، يُكْتَبُ حَدِيثُهُ وَلَا يُتْرَكُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک دیہاتی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اُس نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں چار، یا پانچ ماہ تک ریگستان میں رہتا ہوں، ہمارے درمیان نفاس والی عورتیں، حیض والی عورتیں، اور جنبی لوگ ہوتے ہیں، تو اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم پر مٹی استعمال کرنا لازم ہے۔
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، انہوں نے اس میں یہ الفاظ نقل کئے ہیں: تم پر زمین لازم ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی مثنی بن صباح ہے، اکثر حضرات نے اسے ”ضعیف“ قرار دیا ہے، عیاش نے یحیی بن معین کے حوالے سے اس کی توثیق نقل کی ہے، معاویہ بن صالح نے یحیی بن معین کے حوالے سے
یہ روایت نقل کی ہے: یہ ضعیف ہے، لیکن اس کی حدیث کو نوٹ کیا جائے گا، اسے ترک نہیں کیا جائے گا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1407]

تخریج الحدیث: «مسند احمد بن حنبل، مسند ابى هريرة رضى الله عنه 7574 السنن الكبرى للبيهقى كتاب الطهارة جماع ابواب التيمم باب ما روى فى الحائض والنفساء ايكفيهما التيمم عند انقطاع الدم، 1976 مصنف عبد الرزاق الصنعانى باب الرجل يعزب عن الماء 877 مسند ابي يعلى الموصلي مسند ابي بريرة 5735 المعجم الاوسط للطبراني باب الالف من اسمه احمد 2041، أخرجه مسند أحمد برقم: 7689»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف، جمہور کے نزدیک اس کا راوی مثنی بن الصباح ضعیف ہے۔
Majma al-Zawa'id Hadith 1407 in Urdu