🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. بَابُ رَدِّهِ الْبَصَرَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
نبی اکرم ﷺ کا بینائی واپس لوٹا دینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14099
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: أُصِيبَتْ عَيْنُ أَبِي ذَرٍّ يَوْمَ أُحُدٍ فَبَزَقَ فِيهَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَكَانَتْ أَصَحَّ عَيْنَيْهِ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِمْرَانَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
عبدالرحمن بن حارث بن عبیدہ اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: غزوۂ احد کے دن، سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کی آنکھ زخمی ہو گئی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُس میں لعاب دہن ڈالا، تو وہ دونوں آنکھوں میں زیادہ ٹھیک ہو گئی۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالعزیز بن عمران ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14099]
تخریج الحدیث: «اخرجه أبو يعلى فى المسند (1550)، أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6480»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 14099 in Urdu