الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
65. بَابٌ فِي حُسْنِ خُلُقِهِ ، وَحَيَائِهِ ، وَحُسْنِ مُعَاشَرَتِهِ .
نبی اکرم ﷺ کے اچھے اخلاق، آپ کی حیاء اور آپ کے عمدہ طرز سلوک کا بیان
حدیث نمبر: 14198
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ قَالَ: قَدِمْتُ مِنْ سَفَرٍ، فَأَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَدِي فَمَا تَرَكَ يَدِي حَتَّى تَرَكْتُ يَدَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ الْجَلْدُ بْنُ أَيُّوبَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ الْجَلْدُ بْنُ أَيُّوبَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں ایک سفر سے آیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور آپ نے میرا ہاتھ اس وقت تک نہیں چھوڑا جب تک کہ میں نے آپ کے ہاتھ کو نہیں چھوڑ دیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جلد بن ایوب ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14198]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جلد بن ایوب ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14198]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (234/19)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 14198 in Urdu