🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. بَابٌ فِيمَا كَانَ مِنْ أَمْرِهِ ، وَوَفَاتِهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ .
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے معاملے کا بیان اور ان کی وفات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14562
وَفِي رِوَايَةٍ: أَنَّ الْحَسَنَ قَالَ: لَا أُقَاتِلُ بَعْدَ رُؤْيَا رَأَيْتُهَا - فَذَكَرَ نَحْوَهُ - إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: وَرَأَيْتُ عُثْمَانَ وَاضِعًا يَدَهُ عَلَى عُمَرَ، وَرَأَيْتُ دِمَاءً دُونَهُمْ، فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ قِيلَ: دِمَاءُ عُثْمَانَ يَطْلُبُ اللَّهَ بِهِ.
رَوَاهُ كُلَّهُ أَبُو يَعْلَى بِإِسْنَادَيْنِ، وَفِي أَحَدِهِمَا مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ، وَفِي الْآخَرِ سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے جو خواب دیکھا ہے اس کے بعد میں جنگ نہیں کروں گا۔ اس کے بعد راوی نے حسب سابق روایت ذکر کی ہے، جس میں آگے چل کے یہ الفاظ ہیں: میں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنا ہاتھ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر رکھا ہوا تھا اور ان لوگوں کے بعد میں نے خون دیکھا، میں نے دریافت کیا: یہ کیا ہے؟ تو بتایا گیا کہ یہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا خون ہے، جس کے حوالے سے وہ اللہ تعالیٰ سے (حساب لینے) کا مطالبہ (یعنی دعا) کر رہے ہیں۔ یہ تمام روایات ابویعلیٰ نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہیں ان دونوں میں سے ایک کی سند میں ایسے راوی ہیں جن سے میں واقف نہیں ہوں اور دوسری کی سند میں ایک راوی سفیان بن وکیع ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14562]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (6768)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 14562 in Urdu