الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
167. بَابُ فَضْلِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ وَأَهْلِ بَيْتِهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ -
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ اور ان کے گھر والوں کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 15598
- وَفِي الْأَوْسَطِ مِنْهُ:" مَنْ سَبَّ عَمَّارًا سَبَّهُ اللَّهُ، وَمَنْ أَبْغَضَ عَمَّارًا أَبْغَضَهُ اللَّهُ". فَقَطْ. وَفِي إِسْنَادِهِ غَيْرُ وَاحِدٍ مُخْتَلَفٌ فِيهِ.
معجم اوسط میں اس روایت میں سے یہ الفاظ مذکور ہیں: ”جو شخص عمار کو برا کہے، اللہ تعالیٰ اُسے برا کہے، جو شخص عمار سے بغض رکھے، اللہ تعالیٰ اُس سے بغض رکھے۔“ اس کی سند میں ایک سے زیادہ ایسے افراد ہیں، جن کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15598]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 15598 in Urdu