🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
221. بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15936
وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: قَدِمَ أَبُو مُوسَى الْأَشْعَرِيُّ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِخَيْبَرَ، فَدَعَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِأَكْبَرِ أَهْلِ السَّفِينَةِ وَأَصْغَرِهِمْ، وَكَانَ أَبُو عَامِرٍ يَقُولُ: أَنَا أَكْبَرُ أَهْلِ السَّفِينَةِ وَابْنِي أَصْغَرُهُمْ.
قَالَ سَعِيدٌ: وَكَانَ فِيهَا أَبُو عَامِرٍ، وَأَبُو مَالِكٍ، وَأَبُو مُوسَى، وَكَعْبُ بْنُ عَاصِمٍ، خَرَجُوا بِالْأَبْوَاءِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مُنْقَطِعَ الْإِسْنَادِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سعید بن عبدالعزیز بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ خیبر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف لائے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کشتی والوں میں سب سے بڑی عمر کے شخص اور سب سے چھوٹی عمر کے شخص کو دعا دی، سیدنا ابوعامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں کشتی والوں میں سب سے بڑا تھا اور میرا بیٹا سب سے چھوٹا تھا۔ سعید بیان کرتے ہیں: اس کشتی میں سیدنا ابوعامر رضی اللہ عنہ تھے، سیدنا ابومالک رضی اللہ عنہ تھے، سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ تھے، سیدنا کعب بن عاصم رضی اللہ عنہ تھے، یہ لوگ ”ابواء“ کے مقام پر آئے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، یہ سند کے اعتبار سے منقطع ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15936]

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن


Majma al-Zawa'id Hadith 15936 in Urdu