🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
267. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَشَجِّ وَرُفْقَتِهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ -
حضرت اشج رضی اللہ عنہ اور انک ے ساتھیوں کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16058
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: قَالَ الْأَشَجُّ بْنُ عَصَرٍ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنْ فِيكَ لَخُلُقَيْنِ يُحِبُّهُمَا اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -". قُلْتُ: مَا هُمَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" الْحِلْمُ، وَالْأَنَاةُ". قُلْتُ: أَقَدِيمًا كَانَا [ فِي ] أَمْ حَدِيثًا؟ قَالَ:" [ بَلْ ] قَدِيمًا". قُلْتُ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَبَلَنِي عَلَى خُلُقَيْنِ يُحِبُّهُمَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا أَنَّ ابْنَ أَبِي بَكْرَةَ لَمْ يُدْرِكِ الْأَشَجَّ.
عبدالرحمن بن ابوبکرہ بیان کرتے ہیں: سیدنا اشج بن عصر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: تمہارے اندر دو عادتیں ہیں، اُن دونوں کو اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! وہ دونوں کون سی ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بردباری کرنا اور جلدبازی نہ کرنا، میں نے عرض کی: کیا یہ شروع سے میرے اندر ہیں؟ یا بعد میں میرے اندر پیدا ہوئی ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلکہ یہ قدیمی ہیں، میں نے عرض کی: ہر طرح کی حمد اللہ تعالیٰ کے لئے مخصوص ہے، جس نے مجھے دو ایسی عادتیں عطا کی ہیں کہ اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اُن دونوں کو پسند کرتے ہیں۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے نے سیدنا اشج رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16058]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (6848) اخرجه احمد فى المسند (205/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 17373»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 16058 in Urdu