الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
266. بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي أُمَامَةَ ، وَاسْمُهُ صَدَيُّ بْنُ عَجْلَانَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے ان کا نام حضرت صدی بن عجلان رضی اللہ عنہ ہے
حدیث نمبر: 16057
وَفِي رِوَايَةٍ: فَأَرَيْتُهُمْ بَطْنِي، فَأَسْلَمُوا عَنْ آخِرِهِمْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ، وَإِسْنَادُ الْأُولَى حَسَنٌ ؛ فِيهَا أَبُو غَالِبٍ وَقَدْ وُثِّقَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ، وَإِسْنَادُ الْأُولَى حَسَنٌ ؛ فِيهَا أَبُو غَالِبٍ وَقَدْ وُثِّقَ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: میں نے اُن لوگوں کو اپنا پیٹ دکھایا، تو وہ سب لوگ مسلمان ہو گئے۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے، پہلی سند حسن ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوغالب ہے، ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16057]
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے، پہلی سند حسن ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوغالب ہے، ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16057]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8073)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 16057 in Urdu