🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. بَابُ الدُّعَاءِ فِي الصَّلَاةِ وَبَعْدَهَا .
نماز میں اور اس کے بعد دعا مانگنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16975
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ: مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ نَبِيِّكُمْ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَّا سَمِعْتُهُ يَقُولُ حِينَ يَنْصَرِفُ:" اللَّهُمَّ اغْفِرْ خَطَايَايَ، وَذُنُوبِي كُلَّهَا، اللَّهُمَّ وَأَنْعِشْنِي، وَاجْبُرْنِي، وَاهْدِنِي بِصَالِحِ الْأَعْمَالِ وَالْأَخْلَاقِ، لَا يَهْدِي لِصَالِحِهَا وَلَا يَصْرِفُ سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ.
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے تم لوگوں کے نبی کے پیچھے جب بھی نماز ادا کی تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ نماز سے فارغ ہونے کے بعد یہ پڑھتے تھے: «‏‏‏‏اللَّهُمَّ اغْفِرْ خَطَايَايَ، وَذُنُوبِي كُلَّهَا، اللَّهُمَّ وَأَنْعِشْنِي، وَاجْبُرْنِي، وَاهْدِنِي بِصَالِحِ الْأَعْمَالِ وَالْأَخْلَاقِ، لَا يَهْدِي لِصَالِحِهَا وَلَا يَصْرِفُ سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ» ”اے اللہ! تو میری سب خطاؤں اور ذنوب کی مغفرت کر دے، اور مجھے عزم و ہمت دے، اور مجھے مضبوط کر دے، اور مجھے اچھے اعمال اور اخلاق پر ثابت قدم رکھ، بے شک ان کے اچھے (یعنی اچھے اعمال اور اخلاق) کی طرف رہنمائی اور ان کے برے (یعنی برے اخلاق اور اعمال) سے پھیرنا، صرف تو ہی کر سکتا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر او معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کی سند عمدہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16975]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3875، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 583»

الحكم على الحديث:
إسنادہ جید۔


Majma al-Zawa'id Hadith 16975 in Urdu