🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَرِقَ أَوْ فَزِعَ .
جب آدمی نرم دل (یعنی پریشان) یا گھبراہٹ کا شکار ہو، تو کیا پڑھے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17069
وَفِي رِوَايَةٍ: قَالَ: رَعَبَ - قَالَ جَعْفَرٌ: أَحْسَبُهُ جَعَلَ يَتَأَخَّرُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ بِنَحْوِهِ قَالَ: فَلَمَّا رَآهُمْ وَجِلَ، وَجَاءَهُمْ جِبْرِيلُ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
وَرِجَالُ أَحَدِ إِسْنَادَيْ أَحْمَدَ وَأَبِي يَعْلَى وَبَعْضِ أَسَانِيدَ الطَّبَرَانِيِّ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَكَذَلِكَ رِجَالُ الطَّبَرَانِيِّ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: راوی بیان کرتے ہیں: ”وہ مرعوب ہو گئے“ جعفر نامی راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے (روایت میں یہ الفاظ ہیں:) انہوں نے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا۔
یہ روایت امام أحمد نے، امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے اس کی مانند نقل کی ہے، وہ یہ کہتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دیکھا تو آپ پریشان ہو گئے، سیدنا جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔۔۔۔۔۔۔
امام أحمد کی دو اسناد میں سے ایک کے رجال اور ابویعلیٰ کے رجال اور طبرانی کی بعض اسانید کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں، طبرانی کے رجال بھی اسی طرح ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17069]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (419/3)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 17069 in Urdu