الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَرِقَ أَوْ فَزِعَ .
جب آدمی نرم دل (یعنی پریشان) یا گھبراہٹ کا شکار ہو، تو کیا پڑھے؟
حدیث نمبر: 17071
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: أَصَابَنِي أَرَقٌ مِنَ اللَّيْلِ، فَشَكَوْتُ ذَلِكَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" قُلِ اللَّهُمَّ غَارَتِ النُّجُومُ، وَهَدَأَتِ الْعُيُونُ، وَأَنْتَ حَيٌّ قَيُّومٌ، يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، أَنِمْ عَيْنِي، وَأَهْدِئْ لَيْلِي". فَقُلْتُهَا فَذَهَبَ عَنِّي.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ الْعُقَيْلِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ الْعُقَيْلِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے رات کے وقت بے خوابی کی شکایت ہو گئی، میں نے اس بات کی شکایت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کی، تو آپ نے ارشاد فرمایا: تم یہ پڑھو:
«اللَّهُمَّ غَارَتِ النُّجُومُ، وَهَدَأَتِ الْعُيُونُ، وَأَنْتَ حَيٌّ قَيُّومٌ، يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، أَنِمْ عَيْنِي، وَأَهْدِئْ لَيْلِي»
”اے اللہ! ستارے ڈوب گئے ہیں اور آنکھیں سو گئی ہیں، اور تو زندہ ہے، بذات خود قائم ہے، اے زندہ! اور بذات خود قائم ذات! تو میری آنکھوں کو سلا دے اور میری رات کو پرسکون کر دے۔“
راوی کہتے ہیں، میں نے یہ دعا پڑھی، تو میری وہ کیفیت ختم ہو گئی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن حصین عقیلی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17071]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (4817)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 4817، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 3365، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6204»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 17071 in Urdu