الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. بَابٌ فِيمَنْ ذُكِرَ عِنْدَهُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ .
اس شخص کا بیان، جس کے سامنے نبی اکرم ﷺ کا ذکر مبارک ہو اور وہ آپ ﷺ پر درود نہ بھیجے
حدیث نمبر: 17310
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَعِدَ الْمِنْبَرَ فَقَالَ:" آمِينَ، آمِينَ، آمِينَ". قَالَ: ثُمَّ ذَكَرَ الْحَدِيثَ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ هَكَذَا، وَفِيهِ جَارِيَةُ بْنُ هَرِمٍ الْفُقَيْمِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر چڑھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آمین، آمین، آمین! اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے،
یہ روایت امام بزار نے اسی طرح نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی جاریہ بن ہرم فقیمی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17310]
یہ روایت امام بزار نے اسی طرح نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی جاریہ بن ہرم فقیمی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17310]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3165)، أخرجه مسند البزار برقم: 1405»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 17310 in Urdu