🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. بَابٌ مِنْهُ فِي سِعَةِ رَحْمَةِ اللَّهِ ، وَمَغْفِرَتِهِ لِلذُّنُوبِ ، وَقَوْلِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " لَوْ لَمْ تُذْنِبُوا لَذَهَبَ اللَّهُ بِكُمْ " .
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17628
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" قَالَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - يَا ابْنَ آدَمَ، إِنَّكَ مَا دَعَوْتَنِي وَرَجَوْتَنِي غَفَرْتُ لَكَ عَلَى مَا كَانَ مِنْكَ، وَلَوْ أَتَيْتَنِي بِمِلْءِ الْأَرْضِ خَطَايَا لَقِيتُكَ بِمِلْءِ الْأَرْضِ مَغْفِرَةً، مَا لَمْ تُشْرِكْ بِي، وَلَوْ بَلَغَتْ خَطَايَاكَ عَنَانَ السَّمَاءِ، ثُمَّ اسْتَغْفَرْتَنِي لَغَفَرْتُ لَكَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ، وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الصِّينِيُّ، وَقَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، وَكِلَاهُمَا مُخْتَلَفٌ فِيهِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! جب تک تم مجھ سے دعا کرتے رہو گے اور مجھ سے امید رکھو گے، میں تمہاری مغفرت کرتا رہوں گا، خواہ تم میں جو بھی (خامی) ہو، اگر تم میرے پاس زمین بھر کے گناہ لے کر آؤ گے، تو میں زمین بھر کر مغفرت کے ہمراہ تم سے ملوں گا، جبکہ تم کسی کو میرا شریک نہ ٹھہراتے ہو، اگر تمہاری خطائیں، آسمان کے کنارے تک پہنچ جائیں، اور پھر تم مجھ سے مغفرت مانگو، تو میں تمہاری مغفرت کر دوں گا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن اسحاق صینی ہے اور ایک راوی قیس بن ربیع ہے، ان دونوں کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التوبة/حدیث: 17628]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (820) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12346)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12346، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5479»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 17628 in Urdu