الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
49. بَابٌ مِنْهُ فِي سِعَةِ رَحْمَةِ اللَّهِ ، وَمَغْفِرَتِهِ لِلذُّنُوبِ ، وَقَوْلِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " لَوْ لَمْ تُذْنِبُوا لَذَهَبَ اللَّهُ بِكُمْ " .
حدیث نمبر: 17631
وَبِسَنَدِهِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ جِبْرِيلَ - عَلَيْهِ السَّلَامُ - عَنْ رَبِّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - قَالَ:" عَبْدِي مَا دَعَوْتَنِي وَرَجَوْتَنِي وَلَمْ تُشْرِكْ بِي شَيْئًا، غَفَرْتُ لَكَ عَلَى مَا كَانَ فِيكَ".
قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ أَبِي مُوسَى الَّذِي فِيهِ:" يَا عِبَادِي كُلُّكُمْ ضَالٌّ إِلَّا مَنْ هَدَيْتُ". فِي الْأَدْعِيَةِ فِي بَابِ قُدْرَةِ اللَّهِ تَعَالَى، وَاحْتِيَاجِ الْعَبْدِ إِلَيْهِ فِي كُلِّ شَيْءٍ.

اسی سند کے ساتھ سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے حوالے سے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے، سیدنا جبرائیل علیہ السلام کے حوالے سے، ان کے پروردگار کا یہ فرمان منقول ہے:
”اے میرے بندے! جب تک تم مجھے پکارتے رہو اور مجھ سے امید رکھو، اور تم کسی کو میرا شریک نہ ٹھہراؤ، تو میں تمہاری ہر اس چیز کی مغفرت کر دوں گا، جو تم میں ہو (یعنی جو بھی گناہ تم نے کیے ہوں)۔“
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: اس سے پہلے سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول حدیث گزر چکی ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں:
”اے میرے بندو! تم سب گمراہ تھے، البتہ اس کا معاملہ مختلف ہے، جسے میں نے ہدایت نصیب کی۔۔۔۔۔۔۔“۔
یہ دعاؤں سے متعلق کتاب میں اللہ تعالیٰ کی قدرت سے متعلق باب میں گزری ہے کہ بندہ ہر معاملے میں اللہ تعالیٰ کا محتاج ہوتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التوبة/حدیث: 17631]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 17631 in Urdu