الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. بَابٌ فِيمَا يَخَافُ مِنَ الْغِنَى .
خوشحالی کے بارے میں کیا اندیشہ ہوتا ہے؟
حدیث نمبر: 17746
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ: أَنَّهُ كَانَ يُعْطِي النَّاسَ عَطَاءَهُمْ، فَجَاءَهُ رَجُلٌ فَأَعْطَاهُ أَلْفَ دِرْهَمٍ، ثُمَّ قَالَ: خُذْهَا فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" إِنَّمَا أَهْلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمُ الدِّينَارُ وَالدِّرْهَمُ، وَهُمَا مُهْلِكَاكُمْ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ لوگوں کو تنخواہیں دے رہے تھے، ایک شخص ان کے پاس آیا، انہوں نے اُسے ایک ہزار درہم دیے اور پھر یہ فرمایا: تم یہ وصول کر لو! میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”تم سے پہلے کے لوگوں کو دینار اور درہم نے ہلاکت کا شکار کیا، اور یہ دونوں تمہیں بھی ہلاکت کا شکار کر دیں گے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند عمدہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 17746]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند عمدہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 17746]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3613)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10069، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7366»
الحكم على الحديث:
إسنادہ جید۔
Majma al-Zawa'id Hadith 17746 in Urdu