🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
139. بَابُ التَّوَكُّلِ وَقَيِّدْهَا وَتَوَكَّلْ .
توکل کا بیان، اسے (یعنی جانور کو) باندھ کر توکل کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18187
عَنْ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أُرْسِلُ رَاحِلَتِي وَأَتَوَكَّلُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" بَلْ قَيِّدْهَا وَتَوَكَّلْ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طُرُقٍ، وَرِجَالُ أَحَدِهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا عمرو بن امیہ ضمری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا میں اپنی سواری کو کھلا چھوڑ کر توکل کروں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بلکہ تم اُس کو باندھ کر توکل کرو!۔
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف حوالوں سے نقل کی ہے ان میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف یعقوب بن عبداللہ بن عمرو بن امیہ کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18187]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 18187 in Urdu