الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
28. بَابُ إِجَابَةِ الْمُؤَذِّنِ ، وَمَا يَقُولُ عِنْدَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ .
مؤذن کو جواب دینا، غیر اذان اور اقامت کے وقت کیا پڑھا جائے؟
حدیث نمبر: 1876
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" الْوَسِيلَةُ دَرَجَةٌ عِنْدَ اللَّهِ لَيْسَ فَوْقَهَا دَرَجَةٌ، فَسَلُوا اللَّهَ أَنْ يُؤْتِيَنِي الْوَسِيلَةَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَفِيهِ ضَعْفٌ، وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ فِيهِ:" فَسَلُوا اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - أَنْ يُؤْتِيَنِي الْوَسِيلَةَ عَلَى خَلْقِهِ".

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”وسیلہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ایک درجہ ہے، جس کے اوپر اور کوئی درجہ نہیں ہے، تو تم لوگ اللہ تعالیٰ سے یہ دعا مانگو کہ وہ مجھے وسیلہ عطا کر دے“۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، جس میں ضعف پایا جاتا ہے امام طبرانی نے اس روایت میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”تم اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کرو کہ وہ مجھے اپنی مخلوق کے حوالے سے وسیلہ عطا کرے“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1876]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 11374، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 265، 1489»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف بوجہ ابن لہیعہ، لیکن دیگر صحیح شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے۔
Majma al-Zawa'id Hadith 1876 in Urdu