الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
95. بَابُ الْأَعْذَارِ فِي تَرْكِ الْجَمَاعَةِ .
جماعت ترک کرنے کے مختلف عذر
حدیث نمبر: 2195
وَعَنْ نُعَيْمِ بْنِ النَّحَّامِ قَالَ: كُنْتُ مَعَ امْرَأَتِي فِي مِرْطِهَا فِي غَدَاةٍ بَارِدَةٍ فَنَادَى مُنَادِي النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِصَلَاةِ الْفَجْرِ فَلَمَّا سَمِعْتُهُ قُلْتُ: لَيْتَ أَنَّهُ يَقُولُ: مَنْ قَعَدَ فَلَا حَرَجَ فَلَمَّا قَالَ: الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ قَالَ: وَمَنْ قَعَدَ فَلَا حَرَجَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ خَلَا شَيْخَ الطَّبَرَانِيِّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ وُهَيْبٍ الْعَزِّيُّ فَإِنِّي لَمْ أَعْرِفْهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ خَلَا شَيْخَ الطَّبَرَانِيِّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ وُهَيْبٍ الْعَزِّيُّ فَإِنِّي لَمْ أَعْرِفْهُ.
سیدنا نعیم بن نحام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں اپنی اہلیہ کے ساتھ لحاف میں موجود تھا یہ ایک سردی کی صبح تھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے فجر کے لئے اذان دینا شروع کی، جب میں نے اسے سنا تو میں نے سوچا کہ کاش یہ کہے کہ جو شخص بیٹھا ہے، تو کوئی حرج نہیں ہے، جب اس نے الصَّلَاةُ خَيْرَ مِنَ النَّوْمِ کہہ دیا تو اس نے یہ کہا: جو شخص بیٹھا رہے، تو کوئی حرج نہیں ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے صرف امام طبرانی کے استاد عبداللہ بن وہیب عزی کا معاملہ مختلف ہے کیونکہ میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2195]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 2195 in Urdu