الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
108. بَابُ الدُّنُوِّ مِنَ السُّتْرَةِ .
سترہ کے قریب ہونا
حدیث نمبر: 2285
عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ إِلَى سُتْرَةٍ فَلْيَدْنُ مِنْهَا لَا يَقْطَعُ الشَّيْطَانُ عَلَيْهِ صَلَاتَهُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" فَلْيَدْنُ مِنْهَا لَا يَمُرُّ الشَّيْطَانُ بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا"، وَفِي إِسْنَادِ الْبَزَّارِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَيْرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَفِي إِسْنَادِ الطَّبَرَانِيِّ سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ الصَّرِيفِينِيُّ وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ الطَّبَرَانِيِّ ثِقَاتٌ.

سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب کوئی شخص سترہ کی طرف رُخ کر کے نماز ادا کرے تو وہ اس کے قریب ہو، تاکہ شیطان اس کی نماز کو منقطع نہ کر سکے“۔
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”وہ اس کے قریب کھڑا ہو، تاکہ شیطان اس کے اور اس سترے کے درمیان میں سے نہ گزرے“۔ امام بزار کی سند میں ایک راوی محمد بن عبداللہ بن عمیر ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے امام طبرانی کی سند میں ایک راوی سلیمان بن ایوب صریفینی ہے میں نے کسی کو اس کا ذکر کرتے ہوئے نہیں پایا ہے طبرانی کے بقیہ رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2285]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند البزار برقم: 3438، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6015، 1588»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف ولکن عند الشواھد حدیث صحیح ولہ شاہد
Majma al-Zawa'id Hadith 2285 in Urdu