الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
108. بَابُ الدُّنُوِّ مِنَ السُّتْرَةِ .
سترہ کے قریب ہونا
حدیث نمبر: 2286
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ إِلَى سُتْرَةٍ فَلْيَدْنُ مِنْهَا لَا يَقْطَعُ الشَّيْطَانُ عَلَيْهِ صَلَاتَهُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ. قُلْتُ: وَيَأْتِي حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ. قُلْتُ: وَيَأْتِي حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب کوئی شخص سترہ کی طرف رُخ کر کے نماز ادا کرے، تو وہ اس کے قریب ہو، تاکہ شیطان اس کی نماز کو منقطع نہ کر سکے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے میں یہ کہتا ہوں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے منقول حدیث آگے آئے گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2286]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے میں یہ کہتا ہوں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے منقول حدیث آگے آئے گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2286]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند البزار برقم: 3438، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6015»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن، رواہ البزار ورجالہ ثقات۔
Majma al-Zawa'id Hadith 2286 in Urdu