🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. بَابُ عَدَدِ الْوِتْرِ .
وتر کی تعداد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3452
وَعَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُوتِرُ بِثَلَاثٍ يَقْرَأُ فِيهِنَّ فِي الْأُولَى بِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى، وَفِي الثَّانِيَةِ بِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ، وَفِي الثَّالِثَةِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ فَإِذَا سَلَّمَ قَالَ:" سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ" وَمَدَّ بِهَا صَوْتَهُ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ هَاشِمُ بْنُ سَعِيدٍ ضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَقَالَ الْبَزَّارُ: أَخْطَأَ هَاشِمٌ فِي هَذَا الْحَدِيثِ.
سیدنا ابن ابواوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تین وتر ادا کرتے تھے، اُن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہلی رکعت میں سورت الاعلیٰ کی، دوسری رکعت میں سورت الکافرون کی، اور تیسری رکعت میں سورت اخلاص کی تلاوت کرتے تھے، جب آپ سلام پھیرتے تھے، تو سبحان الملک القدوس پڑھتے تھے، اور اسے بلند آواز میں پڑھتے تھے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ہاشم بن سعید ہے، جسے یحیی بن معین نے ضعیف قرار دیا ہے، اور ابن حبان نے اسے ”ثقہ“ کہا: ہے امام بزار کہتے ہیں: ہاشم نے اس حدیث میں غلطی کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3452]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند البزار برقم: 3373، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 1710»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 3452 in Urdu