🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. بَابُ الِاسْتِخَارَةِ .
استخارہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3670
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَا خَابَ مَنِ اسْتَخَارَ، وَلَا نَدِمَ مَنِ اسْتَشَارَ، وَلَا عَالَ مَنِ اقْتَصَدَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ شخص رسوا نہیں ہوتا، جو استخارہ کرتا ہے، اور وہ ندامت کا شکار نہیں ہوتا، جو مشورہ لیتا ہے، اور وہ غریب نہیں ہوتا جو میانہ روی سے کام لیتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3670]
تخریج الحدیث: «المعجم الصغير للطبرانى، من اسمه محمد 977 المعجم الأوسط للطبراني، باب العين باب الميم من اسمه محمد حديث 6747 مسند الشهاب القضاعي ما خاب من استخار، 722، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6623، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 941»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً


Majma al-Zawa'id Hadith 3670 in Urdu