الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
24. بَابٌ فِي الطَّاعُونِ وَمَا تَحْصُلُ بِهِ الشَّهَادَةُ .
طاعون کا بیان اور اس کے ذریعے شہادت حاصل ہونا
حدیث نمبر: 3861
عَنْ أَبِي مُنِيبٍ أَنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ فِي طَاعُونٍ آخَرَ خَطَبَ النَّاسَ فَقَالَ: هَذَا زَجْرٌ مِثْلُ السَّبِيلِ مَنْ يَنْكُبُهُ أَخْطَأَهُ وَمِثْلُ النَّارِ مَنْ يَنْكُبُهَا أَخْطَأَتْهُ وَمَنْ أَقَامَ أَحْرَقَتْهُ وَآذَتْهُ.
امام أحمد نے ایک روایت ابومنیب کے حوالے سے نقل کی ہے: یہ سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے ایک اور طاعون کے درمیان لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے یہ ارشاد فرمایا: یہ سبیل کی مانند زجر (بیماری) ہے، جو اس سے ہٹ جائے یہ اس سے چوک جاتا ہے، اور آگ کی مانند ہے، جو اس سے ہٹ جائے، تو وہ اس سے چوک جاتی ہے، اور جو ٹھہر جاتا ہے، یہ اسے جلا دیتی ہے، اور اذیت پہنچاتی ہے“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3861]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 3861 in Urdu