🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. بَابٌ فِي الطَّاعُونِ وَمَا تَحْصُلُ بِهِ الشَّهَادَةُ .
طاعون کا بیان اور اس کے ذریعے شہادت حاصل ہونا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3862
وَفِي رِوَايَةٍ أُخْرَى عَنْ يَزِيدَ بْنِ حُمَيْرٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ حَسَنَةَ نَحْوَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فَبَلَغَ ذَلِكَ عَمْرًا فَقَالَ: صَدَقَ.
رَوَاهَا كُلَّهَا أَحْمَدُ، وَرَوَى الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ بَعْضَهُ وَأَسَانِيدُ أَحْمَدَ حِسَانٌ صِحَاحٌ.
ایک روایت میں یہ بات منقول ہے: یزید حمیر نے سیدنا شرحبیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے اس کی مانند روایت نقل کی ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: سیدنا عمرو رضی اللہ عنہ کو اس بات کی اطلاع ملی تو انہوں نے فرمایا: انہوں نے ٹھیک کہا: ہے۔ یہ تمام روایات امام أحمد نے نقل کی ہیں۔ امام طبرانی نے معجم کبیر میں ان میں سے بعض روایات نقل کی ہیں۔ امام أحمد کی اسانید حسن اور صحیح ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3862]

الحكم على الحديث:
اسناد حسن اور صحیح ہیں۔


Majma al-Zawa'id Hadith 3862 in Urdu